اداریہ : حکومت گجرات شیروں کے تحفظ کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے
گجرات نے شیروں کے تحفظ پر کافی محنت کی ہے، لیکن یہ بھی نظر آتا ہے کہ ان کی کوشش صرف گجرات کے شیروں تک محدود ہے، جبکہ ضرورت ایک قومی نظریے کی ہے۔