گورکھپور میں بچوں کی اموات سے ناراض طلبہ نے یوگی کے خلاف نعرے بازی کی
گورکھپور، 13 اگست (یو این آئی)اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ تین دنوں میں 65 سے زائد بچوں کی اموات سے ناراض طالب علموں نے آج وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سیاہ پرچم دکھائے اور نعرے بازی کی۔ وزیر اعلی یوگی […]