گراؤنڈ رپورٹ : 2014 میں وارانسی لوک سبھا سیٹ سےایم پی بنے نریندر مودی ایک بار پھر یہاں سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ ان کی مدت کار اور بنارس میں ہوئی تبدیلیوں کے بارے میں کیا سوچتی ہے بنارس کی عوام؟
گراؤنڈ رپورٹ : 2014 میں لوک سبھا انتخاب جیتنے کے بعد وزیر اعظم اور وارانسی کے ایم پی نریندر مودی نے ضلع کے جیاپور گاؤں کو آدرش گرام یوجنا کے تحت گود لیا تھا۔
جھارکھنڈ میں جس طرح سے اقلیتوں سے جڑے ادارے کو ٹھپ رکھا جا رہا، اس سے حکومت کی نیت پر سوال اٹھتا ہے۔
2003 میں مہاراشٹر حکومت نے نکسل مخالف مہم کے تحت گاؤں کو ‘ نکسل سے آزاد ‘ بنانے کے لئے انعام دینا شروع کیا۔ اس عمل میں عام گاؤں والوں کو نکسلی بتاکر فرضی خود سپردگی کروایا جا رہا ہے۔
تقریباً11فیصد مسلم ووٹر بی جے پی اور کانگریس سے ناراض نظر آ رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ایسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو ان کے تحفظ اور ترقی کی گارنٹی دے سکے۔ گجرات خاص طور سے سورت میں مسلمانوں کا حال کیا ہے؟ یہ آپ کو […]
کسانوں کا کہنا ہے کہ آج بھی ہمیں ایک من (20 کلو) کاٹن کی قیمت 900-800روپے ہی ملتی ہے جبکہ مودی جی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس قیمت کو 1500روپے کر دیںگے۔ سریندر نگر ضلع کے جینت سنگھ ایک راجپوت (درباری) فیملی سے ہیں اور احمد […]
مودی جیکے گاؤں کوگود لینے کے بعد سڑک پر بھلے ہی ’دکھنے والی ‘ترقی ہو گئی ہو لیکن ہماری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ناگے پور سے بنارس لوٹتے ہوئے مجھے قریب قریب ترقی کا مطلب سمجھ میں آ چکا تھا۔ اسٹریٹ لائٹ، مجسمہ، پانی کی اونچی […]
بھاگلپور کا علاقہ ہنرمند بُن کروں اور کاریگروں کی نرسری بھی ہے۔ یہاں سے لوگ ملک بھرکی کپڑا صنعت کے مراکزپر کام کرنے کے لئے بھی جاتے رہتے ہیں۔ پٹنہ : بہار کا بھاگلپور شہر سلک سٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلک کے کپڑے تیار […]