گورکھپور سانحے کے باوجود صحت کے شعبےمیں اصلاحات سے کیوں کترا رہی ہے یوگی حکومت؟
الہ آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے باوجودصحت کے شعبے میں اصلاحات پر یکطرفہ روک کے لیے اتر پردیش حکومت سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے باوجودصحت کے شعبے میں اصلاحات پر یکطرفہ روک کے لیے اتر پردیش حکومت سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
دو ہزار کروڑ کے فنڈ کے ساتھ پچاس کروڑ لوگوں کو بیمہ دینے کی کرامت ہندوستان میں ہی ہو سکتی ہے۔ یہاں کے لوگ ٹھگے جانے میں ماہر ہیں۔ دو بجٹ پہلے ایک لاکھ بیمہ دینے کا اعلان ہوا تھا، آج تک اس کا پتا نہیں ہے۔
عدالت نے کہا کہ ہسپتال کابقایہ بل وصول کرنے کے لئے قانونی طریقے اپنا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی حکومت کو ایسے مریض کو تحفظ دینے کا نظام بنانا چاہیے۔