ایس سی ایس ٹی معاملہ : سرکاری افسروں کی فوراً گرفتاری نہیں ہونی چاہیے : سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ گرفتاری کے لئے کم از کم ڈی ایس پی رینک کے افسر کے ذریعے تفتیش ہونا ضروری ہے۔
سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ گرفتاری کے لئے کم از کم ڈی ایس پی رینک کے افسر کے ذریعے تفتیش ہونا ضروری ہے۔
وزیرِ مملکت برائے ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ ابتدائی تعلیم میں ایس سی کے بچوںکی اوسط ڈراپ آؤٹ شرح 4.46، ایس ٹی کی 6.93 اور مسلم کمیونٹی کی 6.54 فیصدی ہے۔