زبان وہ ختم ہوتی ہے جو روزمرہ کی زندگی سے نہ نکلی ہو: ونود دوا
ویڈیو: اُردو کو عوام تک پہنچانے میں دیو ناگری کا کردار،ہندی میں نقطے کا چلن اور اُردو کے مستقبل پر ونود دوا سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔