India Justice Report

(السٹریشن: پری پلب چکرورتی/د ی وائر)

پولیس حراست میں اموات کے لیے کون ذمہ دار ہے؟

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پچھلے پانچ سالوں میں پولیس حراست میں سب سے زیادہ اموات کے معاملے میں مدھیہ پردیش تیسرے نمبر پر ہے۔ اگست 2023 میں حکومت نے بتایا تھا کہ 1 اپریل 2018 سے 31 مارچ 2023 تک اس طرح کی اموات کے معاملے میں گجرات پہلے اور مہاراشٹر دوسرے نمبر پر تھا۔

(السٹریشن: پری پلب چکرورتی/د ی وائر)

ہندوستان بھر میں 25 ریاستی انسانی حقوق کمیشن میں دو میں سے تقریباً ایک عہدہ خالی: رپورٹ

انڈیا جسٹس رپورٹ 2022 میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے 25 ریاستی انسانی حقوق کمیشن میں سےاکثر میں معاملوں کی تحقیقات کے لیے عملہ تک نہیں ہے، جس سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات اور ان کاازالہ کرنے کی صلاحیت بری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔