ہندوستانی صنعت کار ریسرچ میں سرمایہ کاری کیوں نہیں کرتے؟
ہندوستانی معیشت کے حوالے سے کیا غلط فہمیاں ہیں؟ کیا شمالی اور جنوبی ہندوستان کے درمیان سرکاری فنڈ کی تقسیم میں کوئی حقیقی تفاوت ہے؟ ہمارے ملک میں ایسے ارب پتی کیوں ہیں جنہوں نے تحقیق اور اختراع میں سرمایہ کاری کی ہے؟ سابق چیف اکنامک ایڈوائزر اروند سبرامنیم اور ماہر سیاسیات دیویش کپور کے ساتھ ان کی نئی کتاب، اے سکستھ آف ہیومینٹی پر بات کر رہے ہیں دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج ۔

