پارلیامنٹ میں وزیر اعظم کی تقریرمیں 2019 کے انتخابات کے لئے ان کی ترجیحات صاف نظر آتی ہیں
2019 کے عام انتخابات کے لئے گاندھی پریوار پر لگاتار حملہ کرتے ہوئے خود کو قومی سلامتی کے واحد محافظ کے طور پر پیش کرنا ہی نریندر مودی کا سب سے بڑا داؤ ہوگا۔