justice br gavai

جسٹس گوئی کےبے گھر لوگوں کو 'پرجیوی' (پیراسائٹس)کہنے پر ہرش مندر کا خط۔ (تصویر بہ شکریہ: سوشل میڈیا)

جسٹس بی آر گوئی کو ہرش مندر کا کھلا خط – بے گھر لوگ پیراسائٹس نہیں، مظلوم اور پسماندہ شہری ہیں

جسٹس بی آر گوئی نے حال ہی میں ایک سماعت کے دوران دہلی میں بے گھر افراد کے لیے لفظ ‘پرجیوی’ (پیراسائٹس) کا استعمال کیا تھا۔ ہرش مندر نے خط میں لکھا ہے کہ حقیقی انصاف ہمیشہ ہمدردی کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے اور بے گھر لوگوں کو باوقار زندگی کا حق حاصل ہے۔