کرناٹک: ہندوتوا تنظیم جن جاگرتی سمیتی نے اسٹیشن پر بنے نماز ہال کو ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ قرار دیا
بنگلورو واقع کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر قلیوں کےریسٹ روم میں طویل عرصے سےمسلمان کارکن نماز پڑھ رہے تھے۔ اب ہندو جن جاگرتی سمیتی نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے اس کو ‘سازش کا حصہ’ قرار دیا ہے۔