laszlo krasznahorkai

لاسلو کراسناہورکائی کا تخلیقی عمل: فل اسٹاپ کی تلاش

لاسلو کراسناہورکائی کے تخلیقی عمل کا ایک حوالہ  اگر ان کے ناول ہیں تو دوسرا سینما ہے۔ دراصل لاسلو اور بیلاٹار کی فلمیں تخلیقی طور پر کسی فلمساز اور ناول نگار کی ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی بہترین مثال ہیں۔