کم کنوکشن ریٹ یعنی سزا کی شرح کے ساتھ ای ڈی پنجرے میں بند طوطے سے زیادہ کچھ نہیں ہے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت 5422 مقدمات درج کیے ہیں، لیکن اب تک صرف 23 افراد کو ہی قصوروار ٹھہرایا گیا ہے- جو کہ 0.5 فیصد سے بھی کم ہے۔