یہ وقت مکیش چندراکر اور منیش آزاد کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے
یہ واقعی مشکل وقت ہے۔ کہیں کسی صحافی کو قتل کیا جا رہا ہے، کسی سماجی کارکن اور قلمکار کو جیل رسید کیا جا رہا ہے، تو کہیں کوئی صحافی برسوں سے جیل میں سڑ رہا ہے۔