لال قلعہ کے علاوہ شامل ہوںگے اور بھی میموریل،مخالفت میں اترے مؤرخ اور گووا حکومت
سینٹرل ٹورزم منسٹر کے جے الپھونس نے کہا کہ یو پی اے حکومت نے بھی ہمایوں کا مقبرہ، تاج محل اور جنتر منتر سمیت پانچ یادگاروں کو رکھ رکھاؤ کے لئےنجی اکائیوں کو سونپا تھا۔