Mazagaon

طلسم ممبئی کا سرورق،  تصویر: بہ شکریہ؛ مضمون نگار

طلسم بمبئی: ممبئی کی سیر و سیاحت کے موضوع پر اُردو کی پہلی کتاب

طلسم بمبئی، ایک پارسی مصنف کی اُردو میں لکھی ہوئی کتاب ہے، شہر کی سیر و سیاحت کے تعلق سے جہاں اُردو میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے، وہیں کسی بھی زبان میں شہر کے لیے ابتدائی رہنما کتابوں میں بھی اس کا نام لیا جا سکتا ہے۔