Mosul

2016 میں 7 فروری عراق میں پھنسے ان 39 ہندوستانیوںکے اہل خانہ  سے وزیر خارجہ سشما سوراج نے نئی دہلی کے جواہر لال بھون میں ملاقات کی تھی۔  (فائل فوٹو : پی ٹی آئی)

کیا سشما سوراج اور وزارت خارجہ نے عراق میں 39 لاپتہ ہندوستانی کے گھر والوں کو گمراہ کیا؟

گزشتہ چار سالوں میں جھوٹی امیدیں دلانے کو لےکر تنقید کا سامنا کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایسا کہا کہ عراق میں 39 لاپتہ ہندوستانی زندہ اور محفوظ ہیں۔ کیا حکومت نے ان تمام سالوں میں 39 لاپتہ ہندوستانیوں کو لےکر ان کے گھر والوں میں جھوٹی امیدیں نہیں جگائی؟

جولائی 2017ء میں داعش کے موصل سے خاتمے تک کے نو ماہ کے دوران کم از کم 3,200 ہلاکتوں کے ذمہ دار اتحادی فوجی دستے تھے

عراق: موصل کی لڑائی میں نو ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے

عراقی شہر موصل کو دہشت گرد گروپ داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ہونے والی حتمی لڑائی کے دوران نو سے لے کر 11 ہزار تک کے درمیان عام شہری ہلاک ہوئے۔ یہ بات ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تحقیق سے معلوم ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے […]