National Dailies

 جموں و کشمیر: پولیس نے قومی اخبار کے صحافیوں کو ’سمن‘ کیا، ایک سے بانڈ پر دستخط کرنے کو کہا گیا

جموں و کشمیر پولیس نے انڈین ایکسپریس کے سینئر کشمیری صحافی بشارت مسعود اور ہندوستان ٹائمز کے سری نگر میں مقیم نمائندے عاشق حسین کو ان کی خبروں کے سلسلے میں ‘طلب’ کیا۔ مسعود کو ان کی مبینہ غلطی کے لیے ایک بانڈ پر دستخط کرنے کو بھی کہا گیا، جس سے انہوں  نے انکار کر دیا۔