سائبر قانون کے ماہر کا دعویٰ ؛ موجودہ آئی ٹی قوانین افواہیں روکنے کے لئے نا کافی
سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور جھوٹی افواہیں پھیلنے سے ملک میں بڑھ رہے ماب لنچنگ کے واقعات سے متعلق سائبر قانون کے ماہر اور وکیل پون دگل سے بات چیت۔