کون ہیں ’سیاسی قیدی‘؟ ذات پات اور مذہب ہی اس کا جواب ہیں: رونا ولسن
ساڑھے چھ سال جیل میں گزارنے کے بعد ایلگار پریشد کے ملزم رونا ولسن کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں جیلیں ‘ایمرجنسی کی حالت’ میں ہیں۔