کشمیر: اینٹ بھٹوں میں پرورش پانے والے ہزاروں غیر مقامی بچے تعلیم سے محروم
خصوصی رپورٹ: ایک دعوے کے مطابق، حکومت نے ان بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے میں آج تک کوئی دلچسپی نہیں دکھائی اور نہ ہی کسی غیر سرکاری تنظیم نے ان بچوں کی تعلیم کے لیے کوئی کوشش کی۔