ورق در ورق: مجروح فہمی ایک بامعنی اور سنجیدہ کوشش
آصف اعظمی کی مرتبہ کتاب پر، نظر ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ مجروح کی ادبی اورفلمی شاعری نے کس طرح اردو شاعری کو ثروت مند بنانے میں اساسی رول ادا کیا۔
آصف اعظمی کی مرتبہ کتاب پر، نظر ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ مجروح کی ادبی اورفلمی شاعری نے کس طرح اردو شاعری کو ثروت مند بنانے میں اساسی رول ادا کیا۔
جو ملک اور معاشرہ اپنے ادیب کو نہ بچا سکے، وہ قاتل ہوتا ہے۔ ترقی پسندوں نے اسے بہت زچ کیا۔ اس کو کبھی فحش نگار، جنس پرست، تلذد پسند، لذتیت کا شکار قرار دیا تو کبھی اس کے کردار کی نکتہ چینی کی۔
کیا ہوتا اگر ترقی پسند تحریک کی پہلی کل ہند کانفرنس کے لیے پریم چند کے مشورے پر ’قوم پرست ‘کنھیالال منشی کی صدارت منظور کر لی جاتی ؟ جب میں نے منشی(پریم چند) جی کو مجوزہ کانفرنس کی صدارت کے لیے لکھا تو پہلے انہوں نے معذوری […]