جموں و کشمیر میں بھی نافذ ہو POCSO ایکٹ :نیشنل چائلڈپروٹیکشن کمیشن
کمیشن کا کہنا ہے کہ کٹھوا گینگ ریپ جیسے گھناؤنے جرائم میں سزائے موت کا اہتمام کرنے کے لئے POCSO قانون میں ترمیم ہونی چاہئے۔