بی ایس این ایل، ایئر انڈیا، ایم ٹی این ایل ہیں ملک کی سب سے بیمارسرکاری کمپنیاں
پارلیامنٹ میں پیش ایک سروے کے مطابق، نقصان میں رہنے والی ٹاپ 10 کمپنیوں کے مجموعی نقصان میں بی ایس این ایل، ایئر انڈیا اور ایم ٹی این ایل کی حصےداری 55.66 فیصد رہی ہے۔

پی ایم او نے نیتی آیوگ سے خستہ حال سرکاری کمپنیوں کی صورت حال کا جائزہ لینےکو کہا تھا۔ کمیشن دے چکا ہے عدم سرمایہ کاری کی صلاح۔