شدت پسندی ہندوستان سمیت پوری دنیا کے لیے چیلنج : مرکزی حکومت
وزیرمملکت برائے داخلی امور ہنس راج گنگارام اہیر نے راجیہ سبھا میں کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں شدت پسندی کو فروغ دینے کے لئے مختلف فورم کا استعمال کر رہی ہیں۔