عدالت نے حکومت سے پوچھا : ریپ سے متعلق آرڈیننس لانے سے پہلے کیا کوئی مطالعہ کیا گیا؟
دہلی ہائی کورٹ نے پوچھا کہ کیا اس نتیجہ کے بارے میں غور کیا گیا جو متاثرہ کو بھگتنا پڑ سکتا ہے؟ ریپ اور قتل کی سزا ایک جیسی ہو جانے پر کتنے مجرم متاثرین کو زندہ چھوڑیںگے؟