Taxation Policy

ہندوستان دنیا کے انتہائی غیر مساوی ممالک میں شامل، محض1فیصد لوگوں کے پاس 40 فیصد قومی دولت

عالمی عدم مساوات 2026 کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کی امیر ترین 10 فیصد آبادی کی آمدنی باقی 90 فیصد لوگوں کی کل آمدنی سے بھی زیادہ ہے۔ وہیں، ہندوستان میں 10 فیصد لوگ کل قومی آمدنی کا 58 فیصد کماتے ہیں، جبکہ نیچے کے 50 فیصد لوگ صرف 15فیصد۔