بستر سے فلپائن تک – وہی خوبصورت جنگل اور وہی قبائلی جد و جہد
دنیا بھر کی حکومتیں اور نجی کمپنیاں مقامی لوگوں کو ان کے جل- جنگل – زمین سے بے دخل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ اور انہی مقامی آدی-واسیوں کو سیاحوں کی تفریح کا سامان بنا دیا جا رہا ہے۔
