حکومت نے کہا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے ویسے بھی مسلم خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے آج اس بل کو منظوری دی ہے جسے پارلیامنٹ کے اجلاس سرما میں پیش کیا جاسکتا […]
اس فیصلے میں تمام فریقوں کے ایشوز، مسائل اور شکایتوں کو بے حد دانشوری سے جگہ دی گئی ہے ،جیسا کہ پانچوں ججوں نے ایک رول پلے طریقہ کار کی طرح اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے چنانچہ اس پورے فیصلے کو ہم دقیانوسیت بنام لبرل اور ایک […]
نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کا یہ کہتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے کہ اس نے نہ صرف مسلم پرسنل لا کو تحفظ فراہم کیا ہے بلکہ یہ بھی واضح کردیا ہے […]
لکھنؤ : تین طلاق کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ کے فیصلے کا قانونی مطالعہ کرنے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ 10 ستمبر کو بھوپال میں مجوزہ اجلاس میں غورخوض کرے گا۔ عدالت عظمی کے فیصلے کے فوری بعد بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید […]
پانچ رکنی آئینی بنچ کے تین ارکان نے طلاق بدعت کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ روایت غیر اسلامی ہے۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج اپنے اکثریت کے فیصلے میں طلاق بدعت (مسلسل تین بار طلاق کہنے کی رسم) کو غیر آئینی قرار […]