ٹرمپ ٹیرف، بند سرحدیں اور جنوب ایشیائی تجارت
اعداد و شمار کے مطابق، جنوبی ایشیا میں باہمی تجارت دنیا کے دیگر خطوں کےمقابلے انتہائی کم ہے۔ یورپی یونین اور آسیان نے جغرافیائی قربت کومعاشی طاقت میں تبدیل کیا، مگر یہاں ایسی کوئی صورتحال نظر نہیں آتی۔