voter deletions West Bengal

بنگال میں بی جے پی کی جیت میں ایس آئی آر معاون رہا، اعداد و شمار سے ملتے ہیں اشارے

مغربی بنگال کی 294 نشستوں میں سے 150 نشستوں پر حذف کیے گئے رائے دہندگان کی تعداد جیت کے فرق سے زیادہ تھی۔ ان میں سے بی جے پی نے 99 سیٹوں پر جیت درج کی، جبکہ 2021 میں وہ ایسی صرف 19 نشستوں پر کامیاب ہوئی تھی۔