نوح تشدد منصوبہ بند، 2024 کے انتخابات سے پہلے ایسے کئی واقعات رونما ہوں گے: ستیہ پال ملک
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک پروگرام میں مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر ان لوگوں پر قابو نہیں پایا گیا تو پورا ملک منی پور کی طرح جل جائے گا۔