The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • محمود آباد کیس: آزادی اظہار کے تحفظ کے بجائے عدالت نے ارباب اقتدار کو جوابدہی سے بچنے کا موقع فراہم کیا
  • ڈالر کے مقابلے روپیہ 93 کی ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچا
  • ایل پی جی بحران: مزدور گاؤں لوٹنے کو مجبور، مشکل میں سورت کی کپڑا ملیں
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کا 21 واں دن: غزہ نسل کشی معاملے میں جرمنی نے اسرائیل سے حمایت واپس لی
  • ایران پر امریکہ-اسرائیل حملے کا 20 واں دن: قطر پر حملہ ہوا تو ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو ’اڑا دیں گے‘- ٹرمپ

ٹاپ اسٹوریز

  • اتم نگر میں نفرت کا ریلا اور سرکاری خاموشی
    اتم نگر میں نفرت کا ریلا اور سرکاری خاموشی
  • محمود آباد کیس: آزادی اظہار کے تحفظ کے بجائے عدالت  نے ارباب اقتدار کو جوابدہی سے بچنے کا موقع فراہم کیا
    محمود آباد کیس: آزادی اظہار کے تحفظ کے بجائے عدالت نے ارباب اقتدار کو جوابدہی سے بچنے کا موقع فراہم کیا
  • امریکی دباؤ اور ایران امن گیس پائپ لائن کی کہانی
    امریکی دباؤ اور ایران امن گیس پائپ لائن کی کہانی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کا 21 واں دن: غزہ نسل کشی معاملے میں جرمنی  نے اسرائیل سے حمایت واپس لی
    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کا 21 واں دن: غزہ نسل کشی معاملے میں جرمنی نے اسرائیل سے حمایت واپس لی
  • ہندوستان اب بھی ایک انتخابی آمریت ہے، لبرل ڈیموکریسی انڈیکس میں پانچ درجہ نیچے گرا: وی-ڈیم رپورٹ
    ہندوستان اب بھی ایک انتخابی آمریت ہے، لبرل ڈیموکریسی انڈیکس میں پانچ درجہ نیچے گرا: وی-ڈیم رپورٹ
خبریں

جن دھن کھاتہ کھلوا کر پھنس گئے ’غریب ‘لوگ ،دینا پڑ رہا ہے جرمانہ

دی وائر اسٹاف 28/05/2018

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی بینک ایسے کھاتوں میں پانچویں نکاسی ہوتے ہی نو فرل کھاتے کوریگولر کھاتے میں بدل دے رہے ہیں۔

فوٹو: پی ٹی آئی

فوٹو: پی ٹی آئی

نئی دہلی: Financial inclusion schemeکے تحت کھولے گئے ‘نو فرل'(No Frill Account) بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مہینے میں 4 بار نکاسی کی حد پار کرتے ہی جرمانے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بینک ایسے اکاؤنٹ میں 5 ویں بار نکاسی ہوتے ہی اس نو فرل اکاؤنٹ کو ریگولر اکاؤنٹ میں بدل دے رہے ہیں۔نو فرل یعنی بیسک سیونگ اکاؤنٹ کے لیے اکاؤنٹ ہولڈرز کو کسی طرح کی فیس نہیں دینی پڑتی لیکن ریگولر سیونگ اکاؤنٹ پر کئی طرح کی فیس دینی ہوتی ہے۔

جنرل سیونگ اکاؤنٹ میں ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ 4 بار بغیر کسی فیس کی ادائیگی کے نکاسی کی جا سکتی ہے۔حالانکہ جمع کرنے کو لے کر کسی طرح کی حد کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔آئی آئی ٹی بامبے کے پروفیسر آشیش داس کے ذریعے تیار کی گئی اس رپورٹ کے مطابق ، اصولوں میں گڑ بڑی کی وجہ سے بینک، جنرل سیونگ اکاؤنٹ ہولڈرز  سے زیادہ فیس لے رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 5ویں نکاسی کرتے ہی بینک صارفین کی منظوری کے بغیر ہی یکطرفہ طریقے سے جنرل سیونگ اکاؤنٹ کو ریگولر اکاؤنٹ میں بدل دے رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اسکیم کی شروعات Financial inclusionکو بڑھاوا دینے کے لیے کی گئی تھی۔ اس لیے ریزرو بینک کو اس پر روک لگانی چاہیے۔ ریزرو بینک نے اس بیسک سیونگ بینک اکاؤنٹ کے تحت صارفین کو ان لمیٹیڈ قرض ، ہر ماہ 4 نکاسی، منیمم زیرو بیلنس اور کسی طرح کی  کوئی فیس نہیں دنے کی سہولت دی گئی ہے۔غور طلب ہے کہ Financial inclusionپہل کے تحت ریزرو بینک نے اگست 2012 میں اس اسکیم  کی شروعات کی تھی ۔اس پروگرام کو اگست 2014 میں پردھان منتری جن دھن یوجنا(پی ایم جے ڈی وائی )کے شروع ہونے سے اور بڑھاوا ملا۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

تازہ ترین

  • محمود آباد کیس: آزادی اظہار کے تحفظ کے بجائے عدالت نے ارباب اقتدار کو جوابدہی سے بچنے کا موقع فراہم کیا
  • ڈالر کے مقابلے روپیہ 93 کی ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچا
  • ایل پی جی بحران: مزدور گاؤں لوٹنے کو مجبور، مشکل میں سورت کی کپڑا ملیں

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: Basic Savings Bank Deposit Account, BSBDA, Financial inclusion scheme, Jan Dhan Yojana, No Frill Account, PMJDY, آئی آئی ٹی بامبے, اکاؤنٹ ہولڈرز, بیسک سیونگ اکاؤنٹ, پردھان منتری جن دھن یوجنا, پروفیسر آشیش داس, پی ایم جے ڈی وائی, ریگولر اکاؤنٹ, ریگولر سیونگ اکاؤنٹ, نو فرل اکاؤنٹ

Post navigation

مودی نے کبھی نہیں کہا کہ لوگوں کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے جمع کرائیں گے
سیاسی پارٹیاں  آر ٹی آئی کے دائرے سے باہر ہیں : الیکشن  کمیشن

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/عالمی خبریں/گراؤنڈ رپورٹ/الیکشن نامہ/حقوق انسانی/خاص خبر
  • Top tags: The Wire/ اردو خبر/ News/ Urdu News/ دی وائر اردو/ The Wire Urdu/ BJP/ دی وائر/ Narendra Modi