The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • ایس آئی آر: آدھار کے بانی نندن نیلے کنی اور ان کے اہل خانہ کے نام ڈسکریپنسی لسٹ میں
  • کشمیر: آئینی تغیرات، جمہوری تعطل اور پسپائی کی داستان
  • دہلی پولیس نے شنوائی سے ایک دن پہلے سابق آئی اے ایس افسر آشیش جوشی کو دی ایف آئی آر کی کاپی
  • ایم پی: بی جے پی ایم ایل اے کا متنازعہ بیان – میزائل چھوڑو تو ’قاضی کیمپ‘ پر گرے، کانگریس نے کیا کارروائی کا مطالبہ
  • سدھیر چودھری پر 20 سالہ اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ نے کیا ہتک عزت کا مقدمہ، 5 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز

  • سدھیر چودھری پر 20 سالہ اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ  نے کیا ہتک عزت کا مقدمہ، 5 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ
    سدھیر چودھری پر 20 سالہ اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ نے کیا ہتک عزت کا مقدمہ، 5 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ
  • دہلی پولیس  نے شنوائی سے ایک دن پہلے سابق آئی اے ایس افسر آشیش جوشی کو دی ایف آئی آر کی کاپی
    دہلی پولیس نے شنوائی سے ایک دن پہلے سابق آئی اے ایس افسر آشیش جوشی کو دی ایف آئی آر کی کاپی
  • مسلم صحافیوں سے مبینہ بدسلوکی اور مارپیٹ کے واقعہ پر میڈیا تنظیموں  نے دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا
    مسلم صحافیوں سے مبینہ بدسلوکی اور مارپیٹ کے واقعہ پر میڈیا تنظیموں نے دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا
  • دہلی ستیہ نکیتن حادثہ: اب تک سات موتیں؛ پی جی مالک گرفتار، ایم سی ڈی کے پانچ اہلکار معطل
    دہلی ستیہ نکیتن حادثہ: اب تک سات موتیں؛ پی جی مالک گرفتار، ایم سی ڈی کے پانچ اہلکار معطل
  • ایم پی: بی جے پی ایم ایل اے کا متنازعہ بیان - میزائل چھوڑو تو ’قاضی کیمپ‘ پر گرے، کانگریس  نے کیا کارروائی کا مطالبہ
    ایم پی: بی جے پی ایم ایل اے کا متنازعہ بیان - میزائل چھوڑو تو ’قاضی کیمپ‘ پر گرے، کانگریس نے کیا کارروائی کا مطالبہ
خبریں

جن دھن کھاتہ کھلوا کر پھنس گئے ’غریب ‘لوگ ،دینا پڑ رہا ہے جرمانہ

دی وائر اسٹاف 28/05/2018

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی بینک ایسے کھاتوں میں پانچویں نکاسی ہوتے ہی نو فرل کھاتے کوریگولر کھاتے میں بدل دے رہے ہیں۔

فوٹو: پی ٹی آئی

فوٹو: پی ٹی آئی

نئی دہلی: Financial inclusion schemeکے تحت کھولے گئے ‘نو فرل'(No Frill Account) بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو مہینے میں 4 بار نکاسی کی حد پار کرتے ہی جرمانے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بینک ایسے اکاؤنٹ میں 5 ویں بار نکاسی ہوتے ہی اس نو فرل اکاؤنٹ کو ریگولر اکاؤنٹ میں بدل دے رہے ہیں۔نو فرل یعنی بیسک سیونگ اکاؤنٹ کے لیے اکاؤنٹ ہولڈرز کو کسی طرح کی فیس نہیں دینی پڑتی لیکن ریگولر سیونگ اکاؤنٹ پر کئی طرح کی فیس دینی ہوتی ہے۔

جنرل سیونگ اکاؤنٹ میں ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ 4 بار بغیر کسی فیس کی ادائیگی کے نکاسی کی جا سکتی ہے۔حالانکہ جمع کرنے کو لے کر کسی طرح کی حد کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔آئی آئی ٹی بامبے کے پروفیسر آشیش داس کے ذریعے تیار کی گئی اس رپورٹ کے مطابق ، اصولوں میں گڑ بڑی کی وجہ سے بینک، جنرل سیونگ اکاؤنٹ ہولڈرز  سے زیادہ فیس لے رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 5ویں نکاسی کرتے ہی بینک صارفین کی منظوری کے بغیر ہی یکطرفہ طریقے سے جنرل سیونگ اکاؤنٹ کو ریگولر اکاؤنٹ میں بدل دے رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اسکیم کی شروعات Financial inclusionکو بڑھاوا دینے کے لیے کی گئی تھی۔ اس لیے ریزرو بینک کو اس پر روک لگانی چاہیے۔ ریزرو بینک نے اس بیسک سیونگ بینک اکاؤنٹ کے تحت صارفین کو ان لمیٹیڈ قرض ، ہر ماہ 4 نکاسی، منیمم زیرو بیلنس اور کسی طرح کی  کوئی فیس نہیں دنے کی سہولت دی گئی ہے۔غور طلب ہے کہ Financial inclusionپہل کے تحت ریزرو بینک نے اگست 2012 میں اس اسکیم  کی شروعات کی تھی ۔اس پروگرام کو اگست 2014 میں پردھان منتری جن دھن یوجنا(پی ایم جے ڈی وائی )کے شروع ہونے سے اور بڑھاوا ملا۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

تازہ ترین

  • ایس آئی آر: آدھار کے بانی نندن نیلے کنی اور ان کے اہل خانہ کے نام ڈسکریپنسی لسٹ میں
  • کشمیر: آئینی تغیرات، جمہوری تعطل اور پسپائی کی داستان
  • دہلی پولیس نے شنوائی سے ایک دن پہلے سابق آئی اے ایس افسر آشیش جوشی کو دی ایف آئی آر کی کاپی

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: Basic Savings Bank Deposit Account, BSBDA, Financial inclusion scheme, Jan Dhan Yojana, No Frill Account, PMJDY, آئی آئی ٹی بامبے, اکاؤنٹ ہولڈرز, بیسک سیونگ اکاؤنٹ, پردھان منتری جن دھن یوجنا, پروفیسر آشیش داس, پی ایم جے ڈی وائی, ریگولر اکاؤنٹ, ریگولر سیونگ اکاؤنٹ, نو فرل اکاؤنٹ

Post navigation

مودی نے کبھی نہیں کہا کہ لوگوں کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے جمع کرائیں گے
سیاسی پارٹیاں  آر ٹی آئی کے دائرے سے باہر ہیں : الیکشن  کمیشن

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/عالمی خبریں/گراؤنڈ رپورٹ/الیکشن نامہ/حقوق انسانی/خاص خبر
  • Top tags: The Wire/ News/ اردو خبر/ Urdu News/ The Wire Urdu/ دی وائر اردو/ BJP/ Narendra Modi/ دی وائر