خبریں

پیزا ڈلیوری بوائے کے کورونا متاثر ہو نے کے بعد کم ہو گیا کام

ویڈیو: ساؤتھ دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں پیزا ڈلیوری بوائے کے کو رونا وائرس سےمتاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس خبر کے آنے کے بعد آن لائن ڈلیوری کرنے والے نوجوانوں کے کام پر کیا اثر پڑا ہے، دی  وائر کی ٹیم نے اس کی پڑتال کی۔