فکر و نظر

کیا ممتا بنرجی بنگال میں اپنی ہیٹرک نہیں لگا پائیں گی؟

ویڈیو:مغربی  بنگال میں کس طرح  کے انتخابی زاویے دیکھنے کو مل سکتے ہیں، کون کون سی پریشانیاں  ہیں، کون کون سے مدعے ہیں، کیا یہ لڑائی صرف بی جے پی  اور ترنمول کانگریس کے بیچ  ہی ہے؟ ان مدعوں پرسیاسی امور کےمحقق سجن کمار سے سیاسی امور کے لیےدی وائر کے ایڈیٹر اجئے آشیرواد کی بات چیت۔