خبریں

پیگاسس پروجیکٹ: بہار کے آزاد صحافی سنجے شیام کی کیوں ہوئی جاسوسی

ویڈیو:  پیگاسس جاسوسی معاملے میں بہار کے آزاد صحافی سنجے شیام کا نام بھی شامل ہے۔ اس موضوع پر دی  وائر نے ان سے بات چیت کی۔