خبریں

یوگی آدتیہ ناتھ کے انتخابی وعدے: کتنے سچے، کتنے جھوٹے؟

ویڈیو: اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، ان کے سیاسی طرز عمل  اور انتخابی وعدوں پر  برٹن کی باتھ یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر اور ماہر اقتصادیات سنتوش مہروترا  سے سینئر صحافی شرت پردھان  کی بات چیت۔