الیکشن نامہ

اتر پردیش: کرہل سیٹ سے اکھلیش یادو کو مقابلہ دینے والے بی جے پی امیدوار نے کیا کہا؟

ویڈیو:  بھارتیہ جنتا پارٹی نے مرکزی وزیر ایس پی سنگھ بگھیل کو اکھلیش یادو کے گڑھ میں چیلنج کرنے کے لیے میدان میں اتارا ہے۔ بگھیل کبھی ملائم سنگھ کے قریبی تھے، لیکن اس بار وہ مین پوری کی کرہل سیٹ سے ایس پی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اکھلیش یادو کو چیلنج کر رہے ہیں۔ ایس پی سنگھ سے یاقوت علی کی بات چیت۔