خبریں کرناٹک کے ایک کالج میں بھگوا غنڈوں نے حجاب پہن کر آئی لڑکی کو کیوں گھیرا؟ عارفہ خانم شیروانی 10/02/2022 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کو لے کر پچھلے ایک مہینے سے تنازعہ جاری ہے۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب اڈوپی ضلع کے ایک سرکاری کالج کی چھ طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کالج میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ دی وائر کی عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: BJP, Communal Tension, Communal Tention, Communalism, Former Chief Minister Siddaramaiah, government women’s PU College, Hijab Row, Karnataka, Karnataka Hijab Row, Kundapur, Muslim students, News, Rashtriya Swayamsewak Sangh, The Wire, Udupi