خبریں

کیا ہے راجستھان کے کرولی کا پورا معاملہ

ویڈیو:  2 اپریل کو راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو نئے سال کے موقع پر مسلم اکثریتی علاقے سے گزرنے والی موٹر سائیکل ریلی پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد تشدد پھوٹ پڑا۔ شر پسندوں نے  کچھ دکانوں اور موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی۔