فکر و نظر

کیا اکھلیش کی کانگریس سے دوری کی وجہ مسلم ووٹ ہے؟

ویڈیو:   سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کی کانگریس اور راہل گاندھی سے ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟ کانگریس پر ان کے بار بار حملہ آور ہونے  سے کیا پتہ چلتا ہے، اس بارے میں سینئر صحافی شرت پردھان کانظریہ۔