فکر و نظر

مودی تک رسائی رکھنے والا شیر پریا محض ٹھگ نہیں ہو سکتا

ویڈیو:  حال ہی میں پکڑا گیا ٹھگ سنجے رائے شیرپریا وزیر اعظم سمیت بی جے پی کے بڑے لیڈروں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔ کئی ڈمی اور جعلی کمپنیوں کا نیٹ ورک چلاتا ہے۔ وہ ملک کے نامور بینکوں سے کروڑوں روپے کا قرض لے کر بیٹھا ہے۔ وہ کئی سالوں سے یہ سب کام کر رہا ہے، تو کیا وہ محض ٹھگ ہو سکتا ہے۔