Birthday Special

پی سی جوشی/  فوٹو : کارواں میگزین

یوم پیدائش پر خاص:  نہرو کے بعد ملک کے دوسرے مقبول رہنما پی سی جوشی کون تھے

پی سی جوشی کی فعال قیادت ہی تھی کہ پارٹی اپنی سیاسی سمجھ کو عوام کے درمیان لے جانے میں کامیاب رہی۔ انہوں نےفاشسٹ قدموں کی آہٹ اس وقت سن لی تھی جب ان کے ہی کمیونسٹ دوستوں کے علاوہ دوسرےمکتبہ فکر کے لوگ اس خطرہ کو بہت ہلکے میں لے رہے تھے۔

Sharar_Premchand

پریم چند کی زبانی: ہندومسلم سوسائٹی میں آخرکیوں مقبول ہوا مولا نا کا طرز تحریر؟

’ہندوستان کا کوئی مسلمان ایسا نہ تھا جس نے مولانا کے ناولوں کا مطالعہ نہ کیا ہو،یہاں تک کہ بعض علماء جن کو ناول کے نام سے نفرت تھی ،مولانا کی تصنیف کا دیکھنا باعث حسنات جانتے تھے۔‘

NavalKishorePress

’  اگر نول کشور نہ ہوتے تو ہم  تخیلاتی ادب کے عظیم ترین کارناموں سے محروم رہ جاتے ‘

’یہ کہنا شاید صحیح نہیں کہ  ہمیں اپنے اسلاف کے کارناموں کا علم نہیں ‘ لیکن کیا کیجیے کہ ہم اپنے کلچر ہیرو کو کہانیوں  میں تلاش کرتے پھرتے ہیں۔منشی نولکشورکو میں کلچر ہیرو کے طور پر جانتا ہوں کہ انہوں نے کتابوں کی صورت آب حیات کے […]

Photo : SAHMAT

علی سردار جعفری کا مختصر سفرنامہ زندگی، خود انکی زبانی

گھر پر بہار کے ایک مولوی صاحب نے اردو، فارسی اور قرآن کی تعلیم دی۔ وہ رات کو قصص الانبیاء سناتے تھے۔ ایک ہڑتال میں حصہ لینے کی وجہ سے مسلم یونیورسٹی کو خیر باد کہنا پڑا۔ پیدائش:بلرام پور (ضلع گونڈہ، اودھ) 29نومبر 1913 نام:علی سردار، نام کا […]

Jawaharlal_Nehru_gives_his_-tryst_with_destiny-_speech_at_Parliament_House_in_New_Delhi_in_1947_02

جواہر لعل نہرو کا پیغام، اپنے دوستوں اور نکتہ چینوں کے نام

میں مکمل جمہوریت کو مانتا ہوں یعنی سیاسی اور اقتصادی دونوں طرح کی آزادی حاصل ہو۔ فی الحال میں سیاسی جمہوریت کے لیے کام کر رہا ہوں۔ لیکن سمجھتا ہوں کہ یہی چیزبڑھ کر اور پھیل کر معاشی جمہوریت بھی بن جائے گی۔

Photo: culturalindia.net

مولانا آزاد ؛ وہ مسلمان مجرم ہوگا جو کسی مسلمان سے پیشہ یا کام کی بنا پر اس سے پرہیز کرے گا، اس کو بہ نظر ذلت دیکھے گا

اللہ کے نزدیک معزز وہی ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار و متقی ہے۔ بتاؤ تم نے اپنی فضیلت و تفوق کا جواز کہاں سے نکالا۔ گروہ بندی، جتھہ بندی، براداری کی تقسیم اور پھر اس تقسیم میں کم معزز اور زیادہ معزز کے مفروضہ مدارج تم نے بنائے ہیں ایک بھی صحیح نہیں ہے۔

AllamaIqbal_Behtareen.pk

علامہ اقبال:ایک دن دلّی میں

آنکھیں پرنم ہوگئیں اور بے اختیار لوح مزار کو بوسہ دے کر اس حسرت کدے سےرخصت ہوا۔یہ سماں اب تک ذہن میں ہے اور جب کبھی یاد آتا ہے تو دل کو تڑپاتا ہے۔ علامہ اقبال جب1905میں یکم ستمبر کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لاہور سے […]

AbdulQaviDesnavi

گوگل ڈوڈل والے عبدالقوی دسنوی کا ’شورش ‘سے کیا رشتہ تھا؟

عبدالقوی دسنوی نے اشاریہ سازی کے فن کو معیار اور وقعت عطا کی،بنگلہ کی شیرینی سے بہت متاثر تھے۔آج دسنوی کے یوم پیدائش پرسر چ انجن گُوگل نےڈوڈل متعارف کرایاہے۔ عبدالقوی دسنوی،آج ہی کے دن1930کو،دسنہ،نالندہ(بہارشریف)صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دسنہ اورآرہ میں ہوئی ،سینٹ زیویرس کالج […]

Ganesh-Shankar-Vidyarthi

ہندو ملک ، ہندو ملک چلّانے والے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں؛ گنیش شنکرودیارتھی

مجاہد آزادی اور بیباک صحافی گنیش شنکر ودیارتھی،جنگ آزادی کے دوران نہ صرف انقلابیوں کے ساتھ سرگرم تھے، بلکہ اپنے اخبار ‘پرتاپ ‘میں بھی آزادی کا جذبہ جگا رہے تھے۔ یوم پیدائش کی مناسبت سے ان کامضمون ملاحظہ کیجیے ۔ ملک میں کہیں کہیں قومیت کے احساس کو […]

Photo :The Lucknow Observer

اردو میری مادری زبان ہے ،میں مذہب چھوڑ سکتا ہو ں اپنی مادری زبا ن نہیں؛ آنند نرائن ملا

میرا تجربہ ہے کہ ہندوستانی پولیس سے بڑھ کر کوئی ڈاکو اور جرائم پیشہ نہیں ہوسکتا۔  اردو کے ممتاز شاعر اور ملک کے مایہ ناز قانون داں آنند نرائن ملا آج ہی کے د ن 1901میں رانی کٹرہ ،لکھنؤ  میں پیدا ہوئے۔انہوں نےکانگریس کے امیدوار کے طور پر […]

poet

شراب ‘شبستاں اورشاعر مجاز

مجاز کی شاعری میں رباب بھی ہے انقلاب بھی کہ جس تہذیب کے میخانے سے ان کا رشتہ تھا وہاں شمشیر بھی ہے ‘ ساغر بھی ۔ شراب کسی فرد کے شخصی رویےکو بدل سکتی ہے مگر جبلت تبدیل نہیں کر سکتی ۔ شراب نے اسرارالحق مجاز(19اکتوبر1911-5دسمبر1955)کےحسی ادراک […]

Nusrat-fateh-ali-khans-google-doodle

نصرت فتح علی خان : میرے والد مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے

نصرت کے فرانسیسی سوانح نگار پیئر آلیں بو کا کہنا تھا کہ نصرت کی موسیقی میں شامل صرف سات سر ہی نہیں بولتے بلکہ یہ ہماری روح کی صدا ہے جو بازگشت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ نئی دہلی : دنیا بھر میں اپنے راگ اور الاپ کی وجہ […]

Firaq-Gorakhpuri-The-Wire-Hindi-21

آدمی بنا ہی اِس لیے ہے کہ پیار کرے : فراق گورکھپوری

آج اُردوکے مایہ ناز شاعر فراق گورکھپوری کی  سالگرہ ہے۔ دی وائر اُردو کے قارئین کے لیے ایکسپریس نیوز کے شکریے کے ساتھ فراق صاحب کا انٹرویو پیش کیا جارہا ہے ۔یہ انٹرویوان کے انتقال سے چند روز قبل ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا تھا۔ انیتا: آج سیاست […]