گراؤنڈ رپورٹ

دہلی میں سیلاب کے بعد پانی کی قلت سے شہری پریشان

ویڈیو:  دہلی کے سیلاب کو ایک ہفتہ گزر گیا ہے، لیکن اس کے کئی علاقوں میں لوگ اب صاف پانی کی قلت  سے جوجھ رہے  ہیں۔ اس مسئلے پر پرانی دہلی کے مٹیا محل اسمبلی حلقہ سے عآپ  ایم ایل اے شعیب اقبال اور دوسرے لوگوں سے بات چیت۔