دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو ’ان دنو ں ‘کے پہلے ایپی سوڈ میں دیکھیے راجیہ سبھا ممبر اور پسماندہ مسلم تحریک کے رہنما علی انور انصاری کے ساتھ جے ڈی یو میں بٹوارہ ،بہار کی سیاسی صور ت حال ،گجرات انتخابات اور ہندوستان میں پسماندہ مسلم تحریک کے متعلق دی وائر اردو کے ایگزیکٹو ایڈیٹر مہتاب عالم کی بات چیت