ادبستان

انور جلال پوری کی رحلت پر ان کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ونود دوا

بھگوت گیتا کا  منظوم ترجمہ کرنے والے مشہور شاعر اور ناظم مشاعرہ انور جلال پوری ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ان کا  علاج لکھنؤ میں کنگ جارج میڈیکل کالج (کے جی ایم ایم یو) میں چل رہا تھا۔ برین ہیمریج کے بعد ان کواسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔منگل کے روز صبح تقریبا 10 بجے انہوں نے آخری سانس لی۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ کے علاوہ تین بیٹے ہیں۔ اس ویڈیو میں انور جلال پوری کی رحلت پر ان کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ونود دوا۔