سوشل میڈیا پر لوگوں کے ردعمل ؛ ببوا اور بوا تب تک ساتھ رہیںگے جب تک ایک دوسرے کو کاٹنے لائق نہیں بن جاتے۔۔ ٹینشن نہیں لینے کا۔
نئی دہلی: اتر پردیش کے گورکھ پور اور پھول پور لوک سبھا سیٹ اور بہار کی ارریہ لوک سبھا اور بھبھوا اور جہان آباد اسمبلی سیٹ کےنتیجے سامنے آ گئے ہیں۔ بھبھوا کو چھوڑکر باقی سیٹوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے راجگ کو ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کو لےکر سوشل میڈیا پر خوب باتیں ہو رہی ہیں۔ خاص طور پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ان کے نشانے پر ہیں۔ٹوئٹر یوزر نیرج سنگھ لکھتے ہیں، ‘ اکھلیش جی کو بوا ملیں، بی جے پی کو بھبھوا۔ ‘
अखिलेश जी को बुआ मिलीं, भाजपा को भभुआ
— Niraj Singh (@nirajnews) March 14, 2018
وہیں دشاناگ نے یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعے انکاؤنٹر کو حمایت دینے پر چٹکی لیتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے، ‘ یوگی جی کا گورکھ پور کے لوگوں نے سیاسی انکاؤنٹر کر دیا ہے۔ ‘
योगी जी का गोरखपुर के लोगो ने राजनैतिक एनकाउंटर कर दिया है !!!#Gorakhpur
— Disha Nag (@DNForU) March 14, 2018
ردھی جین لکھتی ہیں، ‘ یوگی جی چاہتے تھے کہ کیشو جی پھول پور ہار جائیں، کیشو جی چاہتے تھے کہ یوگی جی گورکھ پور ہار جائیں، پربھو شری رام نے دونوں کی خواہش پوری کر دی۔ رام للاہم آئیںگے مندر وہیں بنائیںگے۔ ‘
योगी जी चाहते थे कि केशव जी फूलपुर हार जाएं
केशव जी चाहते थे कि योगी जी गोरखपुर हार जाएं
प्रभु श्रीराम ने दोनों की इच्छा पूरी कर दी।राम लला हम आएंगे मंदिर वहीं बनाएंगे
!!जय श्री राम!!#Gorakhpur #Phulpur— Ridhi jain (शिव भक्त) (@Ridhijain01) March 14, 2018
مشہور شاعر اور عآپ کے لیڈر کمار وشواس نے انتخابی نتائج پر ٹوئٹر پر شاعرانہ انداز میں کہا،
‘ اس سے پہلے کہ زمانہ زمین پر لے آئے
اب بھی ہے وقت،سدھر جاؤ نئے لفاظوں۔۔!’
“इस से पहले कि ज़माना ज़मीं पे ले आए ,
अब भी है वक़्त, सुधर जाओ नए लफ़्फ़ाज़ो..!”
😀 #Gorakhpur #Phulpur 👍— Dr Kumar Vishvas (@DrKumarVishwas) March 14, 2018
انوپ نام کے ایک یوزر نے لکھا ہے، ‘ یوگی اپنی سیٹ ہار گئے اور ہمیں لکچر دیتے ہیں کہ کرناٹک میں ترقی ہونی چاہیے۔ ‘
Ha ha ha ha! YOGI loses his own seat.. gives us lecture on how Karnataka should be developed.. @BJP4Karnataka you looking like joker's day by day to namma Karnataka! 😂 #Gorakhpur #KarnatakaVirodhiBJP @BSYBJP @divyaspandana
— An3699 (@anoop3699) March 14, 2018
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے نوئیڈا دورے کا بھی خوب مذاق سوشل میڈیا پر بنایا گیا ہے۔انبیش شریواستو لکھتے ہیں، اگر رام ہیں تو راون ہےکرشن ہیں تو کنس ہے، اعتماد ہے تو اوہام پرستی کچھ یاد آیا، یوگی آدتیہ ناتھ جی نوئیڈا آئے تھے۔ نریندر مودی جی نے بڑی تعریف کی تھی کہیں یہ اسی کی شروعات تو نہیں۔
अगर राम हैं तो रावण है, कृष्ण हैं तो कंस है, विश्वास है तो अंधविश्वास
कुछ याद आया @myogiadityanath जी #Noida आये थे @narendramodi_in जी ने बड़ी तारीफ की थी, कहीं ये उसी की शुरूआत तो नही #Gorakhpur #GorakhpurBypolls #PhulpurByPollResult #PhulpurByPoll #Phulpur #UPByPolls #Metro pic.twitter.com/DTIZXV4iXw— Ambesh Srivastava (@AmbeshSrivastav) March 14, 2018
نول کانت چٹکی لیتے ہوئے لکھتے ہیں، ‘ اکھلیش یادو چلّاتے رہے لیکن یوگی جی نے ایک نہ سنی چلے گئے نوئیڈا۔ ‘
अखिलेश यादव चिल्लाते रहे लेकिन योगी जी ने एक न सुनी, चले गए नोयडा….#AmaJaneDo 😀😀#Gorakhpur #Phulpur #Noida @yadavakhilesh @myogiadityanath
— Naval Kant Sinha / नवल कान्त सिन्हा (@navalkant) March 14, 2018
وہیں پرکاش سنگھ ببر لکھتے ہیں، ‘ پھر یوپی میں ہوا میں اڑ گئے جےشری رام، ٹھگ بندھن کو مودی کو ہرانے کا فارمولا مل گیا۔ جو ای وی ایم کو الزام دیتے تھے، الیکشن کمیشن پر شک کرتے تھے، وہ معافی مانگے۔ لاکھ کوششوں کے باوجود ہندوؤں سے سیکو لرازم کا بھوت نہیں اترا، صاف ہے مندر نہیں بنا تو 2019 میں بی جے پی 40 سیٹیں بھی نہیں جیتےگی۔ ‘
फिर UP मे हवा मे उड़ गये जयश्रीराम,ठगबंधन को मोदी को हराने का फार्मूला मिल गया
जो EVM को दोष देते थे,चुनाव आयोग पर शक करते थे,वे माफी मांगे
लाख कोशिशो के बावजूद हिन्दूओ से सेकुलरिज्म का भूत नही उतरा,साफ है
मंदिर नही बना तो 2019 मे BJP 40सीटे भी नही जितेगी #UPByPolls का सार
— 🐯 Prakash Singh बब्बर 🐦 (@prakashsinghRam) March 14, 2018
سنجنا لکھتی ہیں، ‘ اتر پردیش انتخابی نتائج کو دیکھنے کے بعد یہ صاف ہے کہ ای وی ایم صحیح سے کام کر رہا ہے اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ‘
After seeing the results of #UPByPolls it seems that EVM is working fine and no issues in EVM 😃😃 #PhulpurByPoll #GorakhpurByPoll #Gorakhpur #Phulpur
— Sanjana (@iSanjanaPatel) March 14, 2018
نیتا جی نام کے ایک اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے، ‘ ویسے گورکھ پور میں ہوا کیا! مودی جی کی اجولا(Ujjwala Scheme)کے سلنڈر نہیں پہنچے، یا ٹرانسفارمر نہیں لگے، یا گڈکری جی کی سڑک نہیں پہنچی، یا کسانوں کو لون معافی میں ذائقہ نہیں آیا، یا ٹرپل طلاق کا پیغام امیناؤں کو نہیں ملا، یا شباناؤں کو شادی شگون کے 51000 نہیں ملے ۔۔یا’
वैसे गोरखपुर में हुआ क्या!
मोदी जी की उज्जवला के सिलिण्डर नहीं पहुँचे, या ट्रांसफॉर्मर नहीं लगे, या गडकरी जी की सड़क नहीं पहुँची, या किसानों को लोन माफ़ी में स्वाद नहीं आया, या ट्रिपल तलाक का पैग़ाम अमीनाओं को नहीं मिला, या शबानाओं को शादी शगुन के 51000 नहीं मिले…या#UPByPolls
— Neta Ji (@AapGhumaKeLeLo_) March 14, 2018
انکتا یادو لکھتی ہیں، ‘ ضمنی انتخاب میں ہارسے بی جے پی کو سبق لینا چاہیے کہ زیادہ خوداعتمادی میں رہنا ہی ہار کی وجہ ۔۔یہاں ترقی کے اوپر نسل پرست سیاست بھاری ہے سب کا ساتھ سب کی وکاس نہیں ذاتی حساب بنا کر انتخاب میں جیت ملتی ہے۔۔! ‘
उपचुनाव में हार भाजपा को सबक लेना चाहिए कि अति आत्मविश्वास में रहना ही हार की वजह…और यंहा विकास के ऊपर जातिवादी राजनीति भारी है सबका साथ सबका विकास नहीं जातिय समीकरण बनाकर चुनाव में जीत मिलती है..! @narendramodi @myogiadityanath @AmitShah#UPByPolls
— Ankita yadav (@iamAnkita_y) March 14, 2018
راجد کے ترجمان منوج جھا لکھتے ہیں، ‘ کوچکر رچ کر آدمی کو جیل میں قید کر سکتے ہیں۔۔۔خیال کو قید کرنے والی کوئی جیل ایجاد نہیں ہوئی ہے۔ عوام نے نئی عبارت لکھ دی ہے۔ سنہاسن خالی کرو کہ جنتا آتی ہے ۔۔۔باپو، بابا صاحب لوہیا، جے پی اور نہرو کے لوگ ساتھ ساتھ۔۔جئے ہند ‘
कुचक्र रच कर व्यक्ति को कारागार में कैद कर सकते हैं..विचार को कैद करने वाली कोई जेल इज़ाद नहीं हुई है।अवाम ने नई इबारत लिख दी है।सिंहासन खाली करो कि जनता आती है….बापू, बाबा साहेब लोहिया, जेपी और नेहरू के लोग साथ साथ… जय हिंद #upbypolls #BiharByPolls
— Manoj K Jha (@manojkjhadu) March 14, 2018
زیبا فاطمہ لکھتی ہیں، ‘ یوگی جی آپ عید نہیں مناتے، آپ آج محرم منائیے ‘
योगी जी आप "ईद" नहीं मनाते, आप आज "मोहर्रम" मनाइए : ज़ेबा फ़ातिमा #GorakhpurByPoll #PhulpurByPoll #UPBypolls
— Zeba Fatima (@ZebaFatimareal) March 14, 2018
ساگر آنند لکھتے ہیں، ‘ کسی بھی بی جے پی حمایتی نے ضمنی انتخاب میں ملی ہار کے لئے ای وی ایم کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔ یہی فرق ہے۔ ‘
Not a Single BJP supporter blamed EVM for #UPByPolls losses
Thats the difference 😊— Saagar Anand (@saagar_anand) March 14, 2018
بشریٰ حیات لکھتی ہیں، ‘ ہمیں تو گورکھ پور نے لوٹا، ویسے پھول پور میں بھی دم تھا۔ ہماری کشتی ڈوبی ارریہ میں اور جہان آباد میں پانی کم تھا۔ ‘
हमें तो गोरखपुर ने लूटा
वैसे फुलपुर में भी दम था
हमारी कश्ती डूबी अररिया में
और जहानाबाद में पानी कम था#UPByPolls
— Bushra Hayaat (@SyedBHayat) March 14, 2018
راجو شریواستو کے نام سے بنے ایک پیروڈی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا ہے، ‘ ڈکیتی کرتے وقت تک سب کچھ ٹھیک رہتا ہے پر اصلی جھمیلا تو لوٹ کا مال بانٹتے ہوئے ہوتا ہے! ببوا اور بوا تب تک ساتھ رہیںگے جب تک ایک دوسرے کو کاٹنے لائق نہیں بن جاتے۔۔ ٹینشن نہیں لینے کا۔ ‘
डकैती करते समय तक सब कुछ ठीक रहता है..पर असली झमेला तो लूट का माल बाँटते हुए होता है!
बबुआ और बुआ तब तक साथ रहेंगे जब तक एक दूसरे को काटने लायक नहीं बन जाते .. टेंशन नहीं लेने का 😀😀😀#UPByPolls— Raju Srivastav (@iRajuSrivastav) March 14, 2018
‘اسنیہا دتا لکھتی ہیں، ‘بی جے پی کوچاہیے کہ وہ ارریہ، پھول پوراور گورکھ پور ضلعےکواینٹی نیشنل قرار دے ‘
अररिया फूलपुर गोरखपुर जिले देशद्रोही घोषित करना चाहिये भाजपा को😂😂😉#UPByPolls
— Sneha Dutta (@KaliDs1) March 14, 2018
Categories: خبریں