ویڈیو : ملک میں بڑھتے ماب لنچنگ کے واقعات کی وجہ کیا ہے؟ شیئر کریں دی وائر اسٹاف 06/07/201806/07/2018 ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ملک کے مختلف حصوں میں ماب لنچنگ کے واقعات پر جے این یو کے پروفیسر وویک کمار اور پرشوتم اگروال سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔