جن گن من کی بات: یو اے ای کی کیرل کو مدد کی پیش کش شیئر کریں دی وائر اسٹاف 24/08/201826/08/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے یو اے ای کی جانب سے کیرل کو مالی مدد کی پیش کش کو لے کرہوئے تنازعہ پر ونود دوا کا تبصرہ۔